ڈاکٹر فخر لودھی صاحب اپنے لیکچر (مسائل کے حل) میں آئی ایس ڈی پی کے طلباء کو دریا کو پار کیے بغیر اس کی چوڑائی کی پیمائش کرنے کا طریقہ سیکھا رہے ہیں۔ غالباً ہمارے مدارس خود کو صرف “دینی العلوم” کی تعلیم تک محدود رکھنے سے پہلے ایسے ہی نظر آتے تھے۔ جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب