اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي (ترمذی)۔

ترجمہ: اے اللہ! مجھے اس علم سے فائدہ دے جو تو نے مجھے سکھایا۔

سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پروگرام

برائے علماء کرام

سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 18فروری 2026 ہے۔
سال 2026 کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 18فروری 2026 ہے۔
مذہبی تقاضا / وقت کی ضرورت

ISDP

(Intensive Software development Program)

بنیادی طور پر درسِ نظامی سے فاضل علماءاکرام کےلیے ڈیزائن کیا گیاایک ایسا کورس ہے۔ جس میں علماءاکرام کو پروگرائمنگ اور ٹیکنالوجی سے متعلق دیگرISDP اسباق پڑھائے جاتے ہیں۔ اس کورس میں پاکستان کی ممتاز یونیورسٹی کے پروفیسرز اسباق پڑھاتے ہیں۔اس کورس کے اؤلین مقاصد دینی حلقوں کو ٹیکنالوجی کی ڈورمیں شامل کرنا اورانکی رہنمائی کرنا ہے۔

دنیا میں تیزی سے بڑھتے ٹیکنالوجی کے رواج وضروریات کو سمجھنے اورٹیکنالوجی کی فیلڈ میں اپنی کارکردگی ظاہر کرنے کے لیے یہ کورس آپ کا ہرطرح سے معاؤن ہوگا۔ (ان شاءاللہ)
کورس میں داخلے کی اہلیت : اگرآپ نے کسی بھی مکتبہ فکرسے درسِ نظامی مکمل کیا ہے تویہ کورس آپ کا منتظرہے۔

Years of legacy
0
Admissions
0
Pass Out
0
Empolyed
0 +

کورس سے فارغ التحصیل ISDP
:پرانے طلباء اکرام کے خیالات

Scroll to Top