انگلش فارم آف ورب کی مشق

پہلا مرحلہ

طالب علم کیلیے نیا اکاؤنٹ بنانے کی سہولت، اور اپنےاکاؤنٹ سے لاگ ان ہونے کا مرحلہ

دوسرا مرحلہ

اپنے لیے انگلش ٹینس کی مشق کا انتخاب کرنے کی سہولت

تیسرا مرحلہ

سوالات کے مجموعے میں سے ہر مرتبہ مختلف ترتیب سے سوالات اور اسی طرح مختلف ترتیب سے ممکنہ جوابات ظاہر ہوں گے۔ درست جوابات کا انتخاب کریں اور مشق جمع کروائیں۔

چوتھا مرحلہ

درست جوابات کے حاصلکردہ نمبر، اور غلط جوابات کی نشاندہی کے ساتھ غلطی کی تصیح و درست جواب، تاکہ سیکھنے میں مدد ملے۔ اور آخر میں مشق کے کل حاصلکردہ نمبر و فیصد رزلٹ۔

پانچواں مرحلہ

اس مرحلے میں طالب علم اپنی پوری کارکردگی دیکھ سکتا ہے۔

چھٹا مرحلہ

اساتذہ کرام کیلیے اکاونٹ لاگ ان کی سہولت۔

ساتواں مرحلہ

اساتذہ تمام رجسٹرڈ طلباء کی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔

آخری مرحلہ

اس مرحلہ میں ہر طالب علم کی مکمل کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ ، جو طلباء کی راہنمائی میں کام آئے گا