مین پیج پر مختلف اپشنز موجود ہیں۔
مطالعہ ویو
اس آپشن کی مدد سے آپ ویو سیٹ کر سکتے ہیں یعنی کہ اگر آپ صرف قرآن اور ترجمہ پڑھنا چاہ رہے تو آپ نے صرف "مع ترجمہ" کے آپشن پر کلک کریں گے تو قرآن اور ترجمہ آ جائے گا جیسے کے تصویر میں نظر آ رہا ہے۔ اور اسی طرح آپ صرف قرآن کا مطالعہ بھی کر سکتے ہیں۔
جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے اس میں ہم نے کچھ سہولیات بھی دی ہوئی ہیں۔ جیسے کہ کاپی پیسٹ، شئیر اور بک مارک کرنے کی۔
سرچ کے آپشن میں آپ صرف عربی، ترجمہ اور تفسیر میں الگ الگ سرچ کر سکتے ہیں۔
سیٹنگز میں ہم ہر اک کا الگ الگ فاؤنٹ سیٹ کر سکتے ہیں۔ قرآن کا، ترجمے کا اور تفسیر کا الگ الگ فاؤنٹ سائز سیٹ کر سکتے ہیں۔